پٹنہ27جنوری(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)اورل کیئر میں بازار کی معروف کمپنی، کولگیٹ پامولیو (انڈیا) لمیٹڈ نے بچوں کیلئے '' میجیککل اسپیس ایڈونچر '' آفر لانچ کیا جو انہیں ہر روز اپنی خود کی کہانیاں بنانے اور ایک نیا میجیکل کائنات تلاشنے میں مددملے گی۔اس پرکشش آفر، 'ایکشن ایڈ' کے 60 بچوں کے ساتھ لانچ کیا گیا جو ڈوم سائز کے آڈیٹوریم میں بیٹھتے ہی مسحور ہو گئے۔ بچوں کے لئے رات کا آسمان متحرک ہو اٹھا اور وہ آفر پیک کے اسپیس کیرکٹرس کے ساتھ ایڈونچر ٹرپ پر جانے کے لئے بے چین ہو گئے۔ بچوں نے اصلی آسمان کا احساس کیا اور ہمارے سولر سسٹم، سیاروں، بلیک ہول، گیلیکسیز، اسپیس شاورس اور دمدار تاروں کے بارے میں دلچسپ معلومات حاصل کیں۔بچے تخلیقی صلاحیتوں کے ساتھ تفریحی سرگرمیاں کر رہے تھے اور کائنات کو دلچسپ طور دکھا رہے تھے۔ ان کے ہر بیان میں ایک منفرد کہانی پوشیدہ تھی۔ جہاں بچے ایک دوسرے سے خلا ء سے متعلق سوال پوچھ رہے تھے، وہیں وہ اپنی کہانیوں کے ساتھ اپنیذکر کو تفصیل سے سمجھا بھی رہے تھے۔ اس موقع پر ایک ڈینٹسٹ بھی موجود تھے، جو بچوں کواورل کیئر کی اہمیت کے بارے میں سمجھا رہے تھے۔کولگیٹ کی '' میجیککل اسپیس ایڈونچر '' میں کٹ کرنے، کھیلنے اور سیکھنے کی تین دلچسپ موضوع ہیں - آپ پراسرار ایلین پلینیٹ کو تلاش کر سکتے ہیں، زیروگریویٹی اسپیس واک کر سکتے ہیں اور دلچسپ اسپیسلانچ کا احساس کر سکتے ہیں۔ 15 سے زیادہ اسپیس کیرکٹرس کے ساتھ، یہ پیک آپ کے بچے کومیجیکل اسپیس ورلڈ کی ایڈونچرسے آراستہ سفر پر لے جائیں گے۔ کولگیٹ میجیککل اسپیس ایڈونچر تفریح کرتے ہوئے سیکھنے کا موقع دینے کے لئے پیش کیا گیا ہے۔یہ آفر بچوں کو اپنا خود کا پراسرار کائنات بنانے اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کے فروغ میں مدد کرے گا۔